فیس بک نے اپنے بیان میں بتایا کہ ’اس ہفتے ہم ایک ملین تخلیق کاروں کو دعوت نامے بھیجنا شروع کر رہے ہیں جو پہلے سے فیس بک پر مونیٹائز ہیں تاکہ وہ بیٹا میں شامل ہو سکیں، اور ہم اگلے چند مہینوں میں مزید دعوت نامے بھیجتے رہیں گے۔ ‘
کاروبار
دفتر خارجہ سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق ان اعزازی سفیروں کو دو سال کے لیے نیلے پاسپورٹ جاری ہوں گے۔