کاروبار

بلاگ

نوجوان نسل کا سائیڈ ہسل

سوشل پلیٹ فارمز پر کریئیٹر اکانومی نے بھی سائیڈ ہسل کو ہوا دی ہے۔ 2025 کے آغاز میں ٹک ٹاک کے اشتہاری ٹولز کے مطابق پاکستان میں 18 سال سے اوپر کے 6 کروڑ 69 لاکھ صارفین تک رسائی ممکن تھی۔

ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر دی

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے اس فیصلے پر اپنے بیان میں کہا کہ ’مستحکم منظرنامہ یہ توقع ظاہر کرتا ہے کہ معیشت کی مسلسل بحالی اور حکومتی کوششوں سے آمدن میں اضافے کی بدولت پاکستان کے مالیاتی اور قرضے سے متعلق پیمانے مستحکم رہیں گے۔‘