پاکستان کوئٹہ: پولیس کا غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ نے بتایا کہ ’کوئٹہ میں ہونے والے 90 فیصد جرائم میں موٹر سائیکل استعمال ہوتی ہے، اسی لیے اس پر سختی ناگزیر ہے۔‘
پاکستان کوئٹہ: بم دھماکے میں دو بھائیوں کی موت، نو زخمی ایس پی اختر نواز کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے نواحی علاقے سرہ غوڑگئی میں سڑک کنارے نصب بم کے پھٹنے سے ہوا۔