قائمہ کمیٹی کے چیئرمین خرم نواز نے اجلاس کے دوران بتایا کہ ’اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ٹیکسی ڈرائیور طلبا طالبات کو وٹس ایپ کے ذریعے منشیات کے آرڈرز لیتا تھا۔‘
کیمپس
پیٹر سیجارٹو نے کہا کہ پاکستان کے 1700 کے قریب طلبہ نے سکالرشپ کے لیے درخواستیں دی ہیں، جن میں سے 400 طلبہ کو مکمل وظائف دیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہنگری پاکستان کے ساتھ تعلیمی میدان میں شراکت داری کو اہمیت دیتا ہے۔