کپل کے کیفے ’کپس کیفے‘ پر ایک ماہ کے دوران دوسری بار فائرنگ کے واقعے کے بعد گینگسٹر لارنس بشنوئی سے منسوب گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
کینیڈا میں بھتہ خوری بڑھنے لگی۔ لارنس بشنوئی گینگ کی کینیڈین پولیس کو خط لکھ کر حملوں کی دھمکی۔