ڈنمارک اور گرین لینڈ نے امریکہ سے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ اگلے ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقعے پر اس پر دستخط کریں گے۔
امریکی صدر نے نارویجن وزیر اعظم کے نام اپنے پیغام میں ایک بار پھر ڈنمارک کی گرین لینڈ پر خودمختاری پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ڈنمارک اس سرزمین کو روس یا چین سے محفوظ نہیں رکھ سکتا۔