پاکستان یمن میں کشیدگی: پاکستان کا ڈائیلاگ پر زور، سعودی عرب سے اظہار یکجہتی پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یمن کے مسئلے کا حل مکالمے اور سفارت کاری ہی کے ذریعے ممکن ہے۔
دنیا اسرائیلی فضائی بمباری میں یمن کا آخری ہوائی جہاز بھی تباہ: حکام یمنی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں صنعا ایئر پورٹ کے رن وے اور یمنیہ ایئر ویز کے طیارے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔