روسی حکام کے مطابق فریقین کے درمیان یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مزید بات چیت آئندہ ہفتے متوقع ہے جبکہ یوکرینی صدر نے بھی اعتراف کیا ہے کہ کئی اہم سیاسی معاملات تاحال حل طلب ہیں۔
روس یوکرین جنگ
روس کے سرکاری بیان کے مطابق ولادی میر پوتن اور انڈین وزیر اعظم نریندر مودی دو طرفہ تعلقات کے ’تمام پہلوؤں‘ سمیت علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔