مبصرین کے مطابق مودی نے اسرائیل کے حق میں ٹویٹ کر کے آنے والے انتخابات میں اپنے ووٹ بینک میں اضافہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
روس یوکرین جنگ
پوتن یا ان کے مفادات کی مخالفت کرنے والے کئی دیگر افراد بھی غیرواضح حالات میں مر چکے ہیں یا موت کے قریب پہنچ چکے ہیں۔