عظیم فرانسیسی شہنشاہ شارلیمان ہارون الرشید کے تحفے سے اتنا خوفزدہ ہوا کہ اسے کمرے میں بند کروا دیا کہ کہیں اس کے اندر جن بھوت نہ ہو۔
تاریخ
برطانوی راج میں لائل پور (موجودہ فیصل آباد) کے کسانوں سے جنگی فنڈ کے طور پر جمع کی گئی رقم سے 1918 میں ’کیلہ گفٹ فنڈ ٹرسٹ‘ قائم کیا گیا تھا، لیکن اب اس کا وجود خطرے میں ہے۔