پاکستانی جامعات میں وسائل کی کمی کے علاوہ شدید انتظامی اور ساختی مسائل موجود ہیں۔ بیوروکریٹک مسائل ان کے علاوہ ہیں۔
موجودہ حالات میں بھی بار بار جنگ کے بگل بجنے، سکیورٹی خدشات اور تعلیم کے مستقبل سے جڑی غیر یقینی صورت حال نے ملک بھر کے عوام میں، اور خاص طور طلبہ میں ایک ذہنی دباؤ اور بے چینی کی فضا پیدا کر دی تھی۔