دنیا ٹرمپ کی فلسطینی پاسپورٹ ہولڈرز اور 7 ممالک پر سفری پابندی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی پاسپورٹ رکھنے والوں اور شام سمیت مزید سات ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
امریکہ لاس اینجلس مظاہرے: ٹرمپ انتظامیہ کا 700 میرینز، ہزاروں نیشنل گارڈز بھیجنے کا اعلان کیلی فورنیا کے گورنر نے امریکی صدر کی جانب سے نئے دستے بھیجنے پر شدید تنقید کی ہے۔