طلال چوہدی کے مطابق آئین میں ترمیم پارلیمنٹ کا اختیار ہے اور پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ نظر آنا چاہیے۔
استعفی
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ’ناکامی‘ کے بعد سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل عہدے سے ’مستعفی‘ ہو گئی ہیں۔