پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق مکالمہ اور سفارت کاری خطے میں امن و استحکام کو فروغ دیں گے۔
مذاکرات
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے جمعرات کو کہا تھا کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے عدالتی کمیشن کے قیام میں تاخیر کے باعث حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔