امدادی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے 22 لاکھ عوام کو بڑے پیمانے پر قحط کا سامنا ہے جس سے بین الاقوامی سطح پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔
امداد
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کو الگ الگ واقعات کے دوران غزہ میں امداد کے انتظار میں کھڑے سینکڑوں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم از کم 44 افراد جان سے گئے۔