اگست میں وزیر اعلیٰ پنجاب کینال روڈ پر ٹرام کا ٹیسٹ رن اپنی نگرانی میں کرایا، ستمبر میں ایکسپو سینٹر کی نمائش میں بھی اس الیکٹرک ٹرام کو رکھا گیا تھا۔ لیکن اب تک ٹرام چلانے کے فیصلے پر عمل کیوں نہیں ہو سکا؟
پبلک ٹرانسپورٹ
پشاور کی بس سروس کے لیے اتنے ایوارڈ جہاں خوشی کی بات ہے وہیں اس منصوبے میں کچھ کمیاں بھی ہیں، جن کو یاد رکھنا اور دور کرنا اور بھی ضروری ہے۔