32 سالہ شریف عثمان ہادی 12 دسمبر کو ڈھاکہ میں ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے تھے اور جمعے کو وہ سنگاپور کے ایک ہسپتال میں دم توڑ گئے۔
موت
کراچی کے اس صحافی کی پر اسرار موت نے بے شمار سوالات چھوڑ دیے ہیں، لیکن ایک بات طے ہے کہ خاور حسین جیسے لوگ مر کر بھی زندہ رہتے ہیں۔