ایک مجبوری اور ہوتی ہے۔ ہم میں سے کچھ لوگ فرار پسند ہوتے ہیں، وہ کسی بھی طرح پریشانی نمٹا کے اس میں سے باہر نکلنا چاہتے ہیں، ان کی خواہش ہوتی ہے کہ بھائی کسی طرح ایک بار سب کچھ نارمل ہو جائے اور زندگی عین وہیں سے شروع ہو جہاں پہلے کھڑی تھی۔
زندگی
ہے، سیکھنے کو بہت کچھ ہے لیکن اس سے بہت ضروری بعض چیزیں ایسی بھی ہیں جنہیں زندگی میں انسان نے ان سیکھا کرنا ہوتا ہے، مطلب بالکل فراموش کر دینا ہوتا ہے کہ یہ کبھی سیکھا بھی تھا!