جان دار کارکردگیوں سے لے کر تنازعات تک، لاہور میں پی ایس ایل کا مرحلہ کافی دلچسپ رہا۔
اتوار کے ٹی20 ورلڈ کپ میچ میں پاکستان اور انڈیا آمنے سامنے ہیں لیکن آئی سی سی کے تنازعات اور بائیکاٹ کے خدشات کے باوجود، کھیل کے جذبات نے خطے میں عوامی دلچسپی کو انتہا پر پہنچا دیا ہے۔