ماجد صابری گروپ کے رکن سلیم صابری کے مطابق کوئٹہ سے کسی نے قوالی کی محفل کی دعوت دی تھی، جس میں شرکت کرنے والے قوالوں کا گروپ کراچی سے کوئٹہ جا رہا تھا کہ راستے میں بس پر حملہ ہوا۔
پاکستان
برطانیہ ایئر سیفٹی کمیٹی نے بدھ کو پاکستانی ایئر لائنز پر سے پابندی اٹھا لی جسے پاکستانی وزیر دفاع نے خوشخبری قرار دیا ہے۔