اب لوگ سمجھدار بھی ہوچکے ہیں اور مصروف بھی ہیں۔ ان کے خیال میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی فضول کارکردگی سے بہتر ہے کہ ٹی وی پر غیر ملکی لیگز دیکھ لی جائیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ
پی ایس ایل 10 گروپ سٹیج کے مرحلے سے گزر چکی ہے، تاہم اس بار تماشائیوں اور میڈیا پر اکتاہٹ چھائی رہی۔