حکام کے مطابق سیلاب سے صوبے کے 4100 سے زائد موضع جات متاثر ہوئے جبکہ 20 لاکھ 14 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
امدادی سرگرمیاں
اقوام متحدہ نے کیرم شالوم کراسنگ سے تقریباً 100 ٹرک سامان اکٹھا کیا، جو مارچ کے آغاز کے بعد غزہ میں تقسیم کی جانے والی پہلی امدادی کھیپ ہے۔