سائنس ایچ آئی وی کے علاج میں بڑی پیش رفت، وائرس چھپ نہیں پائے گا نئی تحقیق نے ایم آر این اے ٹیکنالوجی کو سفید خون کے خلیات میں وائرس کو ظاہر کرنے کا طریقہ تیار کیا۔
تحقیق ہم بچپن کی یادیں کیوں بھول جاتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ ہم بچپن کے ابتدائی سالوں کی یادیں کیوں یاد نہیں رکھ پاتے، حالانکہ ان سالوں میں ہم بہت کچھ سیکھتے ہیں۔