نیدرلینڈز بورڈ کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کا آمدن کی تقسیم کا ماڈل چھوٹے ممالک میں کھیل کے فروغ میں مددگار ثابت نہیں ہو رہا۔
کاروبار
کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عالمی معیشت میں استحکام کے لیے نجی شعبے کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے، اور پیداواری بنیاد پر ترقی ہی پائیدار اقتصادی استحکام کی ضمانت ہے۔