چائنا ایسٹرن ایئرلائنزنے اعلان کیا ہے کہ وہ بیونس آئرس اور شنگھائی کے درمیان تقریباً 29 گھنٹے کی پرواز شروع کرنے جا رہی ہے۔
بیجنگ
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی چین کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔