سندھ وائلڈ لائف میوزیم میں موجود تمام جانور ایسے ہیں جن کی قدرتی طور پر موت واقع ہوئی اور بعد ازاں انہیں ’ٹیکسی ڈرمی‘کے فن کے ذریعے محفوظ کیا گیا۔
سوات سے تعلق رکھنے والے سکندر نواز خان پیشے کے لحاظ سے سکول پرنسپل ہیں لیکن وائلڈ لائف فوٹوگرافی ان کا شوق ہے اور وہ اب تک 100 سے زائد مقامی پرندوں کی تصاویر لے چکے ہیں۔