ایشیا ایران میں ہونے والا دھماکہ: اسرائیلی حملہ یا ہیکرز کی حرکت؟ دھماکے سے چند منٹ پہلے شیراز میں 230 کلو واٹ سٹیشن کے ٹرانسفارمروں اور بجلی کے کئی دوسرے ڈسٹری بیوشن سٹیشنوں میں آگ لگی۔