وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
پاکستان سعودی عرب تعلقات
پاکستانی عوام کے لیے حالیہ معاہدہ اس بات کی یقین دہانی ہے کہ سعودی عرب کے بھائی آپ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے اور سعودی عوام کے لیے یہ یاد دہانی ہے کہ پاکستان محض اتحادی نہیں بلکہ ہمارا خاندان ہے۔