پاکستان بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 عسکریت پسند مارے گئے: فوج پاکستانی فوج نے جمعے کو کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں اور اس سے ملحقہ علاقوں میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 24 عسکریت پسندوں کو مار دیا گیا۔
زاویہ اوون میتھیوز پوتن گِھر چکے ہیں جو یوکرین اور سب کے لیے بری خبر ہے اگر پوتن خود کو گِھرا ہوا محسوس کریں تو وہ غیر متوقع اور خطرناک ردعمل دے سکتے ہیں۔