کرکٹ پہلے ٹیسٹ کا دوسرا دن: ویسٹ انڈیز کے 311 کے جواب میں پاکستان کے 199 رنز محمد علی نے چار وکٹیں حاصل کر کے پاکستانی فاسٹ بولرز نے پہلے دن کی غیر تسلی بخش کارکردگی کا ازالہ کر دیا۔
پاکستان بارشوں سے 108 اموات، دریاؤں میں پانی کا بہاؤ محفوظ حدود میں: پاکستان این ڈی ایم اے کے مطابق جاری مون سون سلسلے کے پیش نظر موسمی نظام، دریاؤں میں پانی کے بہاؤ اور خطرے سے دوچار علاقوں کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔