پاکستان

سیکشن 295، ممکن ہوا تو پاکستان میں زیر التوا کیسز کا دوبارہ جائزہ لیں گے: چیئرپرسن سینیٹ کمیٹی

انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں چئیرپرسن کمیٹی سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ ملک بھر کی جیلوں، چاروں صوبوں اور اسلام آباد، میں موجود تمام کیسز کی تفصیلات پر نظر ثانی کی کوشش کی جائے گی، اور ممکن ہو سکے تو ان کیسز کی دوبارہ تحقیقات بھی کروائی جائیں گی۔

عزت اور شرم کے جذبات کی تاریخ

پاکستان کے معاشرے کا جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں اس میں عزت و شرم کے کوئی جذبات نہیں پاتے ہیں۔ جبکہ عزت و شرم کے جذبات معاشرے کی اصلاح کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔