اگر برطانیہ کی نئی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود پناہ گزینوں کے ہوٹل بند کرنے اور کشتیوں کو روکنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ شاید خود کو کیئر سٹارمر کی جانشین کے طور پر منوا لیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے انڈیا کے لیے نامزد کردہ ایلچی سرجیو گور نے کہا ہے کہ’ہم اپنے دوستوں کے لیے الگ معیار رکھتے ہیں اور میں اسے اپنی اولین ترجیح بناؤں گا کہ انڈیا ہمارے قریب رہے، دور نہ ہو۔‘