حالیہ تحقیق میں اس دوا نے باقی سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جس کی وجہ سے اسے وزن کم کرنے والی دواؤں کا ’کنگ کانگ‘ کہا جا رہا ہے۔
news
محکمہ صحت پنجاب نے نشتر ہسپتال کے 25 مریضوں میں ایڈز کی منتقلی کے معاملے میں وائس چانسلر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کو عہدے سے برطرف کرنے کی سفارش کی۔