پاکستان بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 عسکریت پسند مارے گئے: فوج وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ ’دہشت گردی کے ناسور اور اس کے سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔‘
زاویہ اوون میتھیوز پوتن گِھر چکے ہیں جو یوکرین اور سب کے لیے بری خبر ہے اگر پوتن خود کو گِھرا ہوا محسوس کریں تو وہ غیر متوقع اور خطرناک ردعمل دے سکتے ہیں۔