حکومت سے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہونے کے بعد ’آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس‘ نامی تنظیم نے ہفتے سے ہڑتال شروع کی ہے جب کہ ’آل پاکستان ٹرانسپورٹ اتحاد‘ نے اس ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔
بہت سے لوگ کسی نئی جگہ پر اپنی پہلی رات گزارتے ہیں تو انہیں نیند آنے میں زیادہ وقت لگتا ہے، رات کے دوران بار بار آنکھ کھلتی ہے اور ان کے آرام کا مجموعی دورانیہ کم ہو جاتا ہے۔