نیشنل انکوبیشن سینٹر اور’گرو ٹوگیدر‘ نامی سٹارٹ اپ کے اشتراک سے فیصل آباد میں پہلی مرتبہ ’جائنٹ لڈو‘ کا کھیل متعارف کروایا گیا ہے، جس میں روایتی گوٹیوں کو لڈو کھیلنے والے کھلاڑیوں سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔
نوجوان نسل
انسٹا گرام نے نو عمر صارفین کے لیے ’ٹین اکاؤنٹس‘ متعارف کرائے ہیں جن میں ’سلیپ موڈ‘ کے علاوہ دیگر فیچرز شامل ہیں۔