اگر ’گولڈن ڈوم‘ امریکہ کی حفاظت کرے گا تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ حفاظت کس سے ہو گی؟ ایک منطقی جواب یہ ہو سکتا ہے کہ کسی غیر متوقع دشمن سے، مگر اگر ٹرمپ ان سب سے دوستی کے خواہاں ہیں تو پھر خطرہ کس سے ہے؟
دفاع
دفاعی نمائش میں ترکی اور چین بھرپور شرکت کر رہے ہیں، جبکہ ایران، اٹلی اور برطانیہ پہلی مرتبہ شریک ہو رہے ہیں۔ رواں ایڈیشن میں ماضی کے مقابلے میں زیادہ مندوبین اور مبصرین شریک ہوں گے، اور مقامی کمپنیاں بھی نئی مصنوعات متعارف کرائیں گی۔