یہ ڈراما متاثرہ خواتین کو یقین دلاتا ہے کہ اگر ہمت کی جائے تو انصاف کا حصول مشکل سہی، ناممکن نہیں۔
ٹی وی ڈراما
’جانگلوس‘ ایک کلاسک ڈراما سیریل تسلیم کیا گیا جس میں حقیقت سے قریب مکالمے، طاقتور اداکاری، معاشرتی اور سیاسی مسائل کی عکاسی اور دلچسپ اور سنسنی خیز پلاٹ ایسا تھا جس نے ناظرین کو اس ڈرامے سے جوڑے رکھا۔