کرکٹ آسٹریلیا نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ اور ایشز سیریز جیت لی تیسرے ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ آسٹریلیا نے پانچ میچز کی سیریز میں تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔
کرکٹ راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کے پانچ وکٹوں پر 259 رنز دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ نے سپنرز پر زیادہ انحصار کرتے ہوئے آصف آفریدی اور کیشؤ مہاراج کو ٹیم میں شامل کیا۔