یہ پیش کش ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دونوں ممالک کے تعلقات شدت پسند حملوں کے الزامات، سرحدی جھڑپوں اور باہمی بداعتمادی کے باعث ایک نازک مرحلے سے گزر رہے ہیں۔
ایک سینیئر ایرانی عہدیدار کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان ایک عبوری معاہدے تک پہنچنے کا امکان بھی موجود ہے۔