12 جون 2025 کو احمد آباد میں تباہ ہونے والے جہاز کے متاثرین کے لواحقین کے لیے ایئر انڈیا نے 25 لاکھ روپے اور ٹاٹا گروپ نے مزید ایک کروڑ روپے کا وعدہ کیا تھا۔
ایئر انڈیا
حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی مکمل تحقیقات کے لیے مزید وقت درکار ہے تاہم متاثرہ خاندان تحقیقات میں پیش رفت نہ ہونے پر مایوسی کا شکار ہیں۔