دریائے برہمپتر یا یارلنگ زانگبو پر اس مجوزہ ڈیم کو دنیا کا سب سے بڑا ڈیم قرار دیا جا رہا ہے اور اسی لیے دریا کے نچلے خطے والے ممالک انڈیا اور بنگلہ دیش کو اس کے متعلق شدید تشویش لاحق ہے۔
ڈیم
ڈیم کی کالونی کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی تھی اور کالونی میں بنائے گئے کوارٹرز کے شیشے ٹوٹ کر زمین پر بکھرے تھے۔ قیمتی مشینری، کرین اور دیگر ساز و سامان کھلے آسمان تلے پڑا تھا۔