دنیا بھر میں تہوار حکومت کی آمدن بڑھاتے ہیں۔ پاکستان میں بھی ایسا ممکن ہے۔
پتنگ بازی
پنجاب بھر میں پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود پتو کی میں ایک بچہ پتنگ اڑاتے گھر کی چھت سے گر کر جان سے گیا، جب کہ گذشتہ جمعہ کو فیصل آباد میں بھی 22 سالہ موٹر سائیکل سوار گلے پر ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہار گیا۔