دنیا قومی سلامتی کے لیے گرین لینڈ کا حصول ناگزیر ہے: ٹرمپ صدر ٹرمپ کا بیان ڈنمارک کے ملکیتی برفانی جزیرے کے لیے خصوصی ایلچی کی تقرری کے بعد سامنے آیا جس نے کوپن ہیگن کے ساتھ ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔