اگرچہ پاکستان کی رسمی افرادی قوت میں خواتین کی تعداد نہایت کم ہے، لیکن گلگت بلتستان کے چند دیہات میں خواتین کی قیادت میں قائم کاروبار روایت کو چیلنج کر رہے ہیں۔
شمالی علاقہ جات
پاکستان کے شمالی علاقوں میں برفیلے موسم میں ہرطرف برف نظر آتی ہے اور ایسے میں سیاحت ایک احتیاط طلب کام ہے۔