ایرانی سفیر کے مطابق معاہدے کے تحت پہلی براہ راست پرواز معروف ایرانی فضائی کمپنی ایران ایئر ٹور کے ذریعے چلائی جائے گی۔
تہران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بکائی سے تہران میں پریس بریفنگ کے دوران اس امکان کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ’یہ معلومات ایک تصوراتی اور سراسر غلط ہے۔‘