ریاست تلنگانہ میں خاتون مسافر نے ٹکٹ کے پیسوں پر جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر کنڈکٹر کو چلتی بس سے دھکا دے دیا تھا۔
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے نواحی علاقے میں تین بسوں میں دھماکے ہوئے، جنہیں ممکنہ شدت پسندوں کا حملہ قرار دیا جا رہا ہے، جب کہ پولیس ملزمان کی تلاش میں مصروف ہے۔