بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مشیر زاہد الرحمٰن کے مطابق دفاعی خریداری کے منصوبے کا مقصد فضائیہ کو جدید بنانا اور ملک کی فوجی طاقت میں اضافہ کرنا ہے۔
روئٹرز کو ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اور سعودی عرب 2 ارب ڈالر کے سعودی قرضوں کو جے ایف 17 طیاروں کے سودے میں تبدیل کرنے پر مذاکرات کر رہے ہیں۔