چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے افغان ہم منصب امیر خان متقی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ طاقت کے استعمال سے صورت حال مزید پیچیدہ ہو گی اور کشیدگی بڑھے گی۔
دونوں ممالک کے مابین سرحدی کشیدگی کی وجہ سے گذشتہ سال 13 اکتوبر کو طورخم، چمن سمیت تمام بارڈرز بند کردیے گئے۔