زاویہ عفت حسن رضوی وہ مدارس جنہیں اصلاحات کی ضرورت نہیں مدارس کے نام پہ چلنے والے چند ٹارچر سیلز کو اصلاحات کی نہیں ہمیشہ کے لیے بند کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان لاہور: ڈولفن سکواڈ اہلکار سمیت ہنی ٹریپ گینگ کے 7 ارکان گرفتار لاہور کے رہائشی لڑکے سے ایک گینگ نے ہنی ٹریپ کا استعمال کرتے ہوئے پیسے چھینے اور اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔